کرائمز

شیخوپورہ نگینہ ٹھیٹر میں بے حیائی عروج پر نوجوان نسل تباہ و برباد ہونے لگی

شیخوپورہ نگینہ ٹھیٹر میں بے حیائی عروج پر نوجوان نسل تباہ و برباد ہونے لگی

شیخوپورہ ( ملک بابر علی شیر /مرید باجوہ / امانت بھٹی سے ) شیخوپورہ گوجرانولہ روڈ پر قائم نگینہ ٹھیٹر میں سراج خان ، اسلم ، اور دیگر لوگوں کی ملی بگھت سے چند پیسوں کی لالچ میں سرعام فحاشی کو فروغ دیا جانے لگا لڑکیوں کو بہودہ گانوں پر ڈانس کروایا جانے لگا ساتھ ہی فحاشی تصاویر کی پبلسٹی کرنے کے لیے سرعام سڑکوں پر پوسٹر لگا دیے گئے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے نوجوان نسل بے حیائی کی طرف مائل ہو رہی ہے کم عمر بچوں کو بھی ٹکٹے فروخت ہونے لگی اور جو ہمارے پاکستان کا مستقبل ہے اداکارہ سرعام لوگوں کو اپنی طرف مائل کر کے پیسے بٹورتی ہے اور بے حیائی پھلاتی ہے عوام نے انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان بن گیا انتظامیہ سے فوری ایکش لینے کی اور اس فحاشی کے اڈے کو بند کرنے کی اپیل کر دی وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف ، ڈی سی او شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی اور اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ میڈم لاریب اسلم سے ٹھیٹر کو فوری طور پر بند کروانے کی اپیل ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button