ڈی چوک احتجاج ، پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمات کی تفصیل منظر عام پر
ڈی چوک احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر کی گئی FIRs کی تفصیلات
پی ٹی آئی زرائع
1: ایف آئی آر نمبر 1036 – تھانہ انڈسٹریل ایریا: 16 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
2: ایف آئی آر نمبر 799 – تھانہ سمبال: 31 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
3: ایف آئی آر نمبر 648 – تھانہ مارگلہ: 17 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
4: ایف آئی آر نمبر 1116 – تھانہ آبپارہ: 40 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
5: ایف آئی آر نمبر 909 – تھانہ کوہسار: 33 افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے، جہاں ان کی شناختی پریڈ 21 اکتوبر 2024 تک ہوگی۔
6: ایف آئی آر نمبر 871 – تھانہ شالیمار: 15 افراد جنہیں پولیس غیر ملکی قرار دے رہی ہے، گرفتار کرکے عدالتی حوالات میں بھیج دیا گیا ہے۔
7: ایف آئی آر نمبر 844 – تھانہ کورال: 17 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
8: ایف آئی آر نمبر 904 – تھانہ کوہسار: 1 شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
9: ایف آئی آر نمبر 838 – تھانہ ترنول: 19 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
10: ایف آئی آر نمبر 906 – تھانہ کوہسار: 82 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
11: ایف آئی آر نمبر 905 – تھانہ کوہسار: 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
12: ایف آئی آر نمبر 904 – تھانہ کوہسار: 2 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
13: ایف آئی آر نمبر 909 – تھانہ کوہسار: 9 خواتین کو گرفتار کرکے عدالتی حوالات میں بھیج دیا گیا ہے۔ ان کی ضمانت کی درخواستیں کل دائر کی جائیں گی۔
14: ایف آئی آر نمبر 1066 – تھانہ کراچی کمپنی: 13 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
15: ایف آئی آر نمبر 465 – تھانہ سیکریٹریٹ: 36 افراد کو گرفتار کرکے عدالتی حوالات میں بھیج دیا گیا ہے۔ ان کی ضمانت کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں، اور کل سماعت ہوگی۔
16: ایف آئی آر نمبر 864 – تھانہ رمنا: 18 افراد کو گرفتار کیا گیا، اور عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
17: ایف آئی آر نمبر 533 – تھانہ گولڑہ: 8 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔