کرائمز

پنجاب حکومت نے 2افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے 2افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں تقرری کے منتظر گریڈ 20کے آفیسر رائے منظور حسین ناصر کو ممبر پنجاب سروس ٹریبونل تعینات کر دیا گیا جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر محمد وحید اصغر بھٹی کو تبدیل کر کے چیف آف سیکشن پی اینڈ ڈی تعینات کیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button