کرائمز
گرین ٹاؤن پولیس نے 02 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا
لاہور/ گرین ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری۔۔۔گرین ٹاؤن پولیس نے 02 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔۔گرفتار ملزمان میں محمد عقیل اور محمد جمیل شامل۔ملزمان کے قبضہ سے2 چوری شدہ موٹر سائیکل اور ہزاروں روپے نقدی برآمدملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں اور موبائل بھی برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری۔۔ایس ایچ او گرین ٹاؤن ،متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں