کرائمز

نوشہرہ ورکاں:پیزاڈلیوری بوائے سے زیادتی کی کوشش، مقدمہ

نوشہرہ ورکاں(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )پیزاڈلیوری بوائے سےزیادتیکی کوشش، مقدمہ درج، مقامی پیزا شاپ پر کام کرنے والا نوجوان قدیر رات دس بجے چھٹی کرکے گھر جا رہاتھا کہ حنظلہ اور حماد نے قدیر کو گھر چھوڑنے کے بہانے پر موٹرسائیکل پر بٹھا لیا اور اپنے ڈیرہ پر لیجا کر زبردستی بدفعلی کی کوشش شروع کردی ۔قدیر نے بھاگ کراپنی جان بچائی اور پولیس کو کال کردی ۔پولیس پہنچنے سے قبل ملزمان فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کاآغاز کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button