کرائمز
پسنی ،تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 9افرادزخمی
کوئٹہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )پسنی کی قریب تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 9افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پسنی کے علاقے میںجڈی میں تیز رفتا زمباد گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکرالٹ گئی جس کے نتیجے میں 9افراد مہیم ، سیف اللہ، شرابل، عبد الحمید، نوروز، شفیق، نظام، تنویر، حمل شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کو ریسکیو1122کی ٹیموں نے فوریطور پر ہسپتال پہنچادیا گیا۔