کرائمز

بلدیہ حاصل پور افسران کی چھتری تلے کروڑوں روپے میگا کرپشن کا انکشاف

بہاولپور (میاں زاہد اویسی )چھونا والا میگا کرپشن/ قومی شاہراہ نا تلافی نقصان و میگا کرپشن سکینڈل ،چھونا والا 63 ایف میں بااثر افراد کا متعدد نان رجسٹرڈ ہاؤسنگ کالونیز/ مارکیٹ بنانے کا انکشاف،ایکسیئن ہائی وے فرخ وڑائچ/ بلدیہ حاصل پور افسران کی چھتری تلے کروڑوں روپے میگا کرپشن کا انکشاف،بااثر کالونیز مالکان نے فرخ وڑائچ ایکسئشن ہائی وے/ بلدیہ افسران کی موجودگی میں سرکاری سڑک کو کٹ لگا کر اکھاڑ پھینکا ،بااثر کالونیز مالکان نے ہائی وے/ بلدیہ افسران سے بنا این او سی لیے سرکاری سڑک کو کٹ لگا کر سیوریج پائپ لائن گزاری ،ااثر کالونیز مالکان کی جانب سے کروڑوں روپے کی اراضی پر قبضہ جمانے کا بھی انکشاف ، سرکاری سڑک کو کٹ لگا کر نا تلافی نقصان پر ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ/ قانون نافذ کرنیوالے ادارے بھی خاموش،شہری کی درخواست پر ہائی وے بلدیہ افسران اور کالونیز مالکان کیخلاف مقدمہ درج

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button