کرائمز

عمرکوٹ پولیس کی کارروائیاں ، جرائم پیشہ افراد گرفتار ، منشیات برآمد

عمرکوٹ( ڈاکٹر ایم لال واگھانی )IGP سندھ غلام نبی میمن، DIGP میرپورخاص رینج جاوید سونہارو جسکانی کی ہدایات اور SSP عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کے احکامات پر تمام آرگنائیزڈ کرائم و سوشل کرائم کے خلاف کمپین جاری ہے۔▪️مجموعی طور پر 05 ملزمان گرفتار۔تفصیلات:01). کنری پولیس تھانے کا دیسی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ، ملزم رحیم نوحانی اور محمد خان پٹھان گرفتار جائے کاروائ سے 100 لیٹر دیسی شراب سے بھری شاپرز ایک موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمہ درج۔02). ڈھورونارو پولیس تھانے کی کاروائ ملزم اصغر راجڑ گرفتار، 300 عاداب گٹکا پڑیاں برآمد مقدمہ درج۔03). چھور پولیس تھانے کی کاروائ ملزم شاہنواز نھڑی گرفتار، 330 سفینہ اور 200 عاداب گٹکا پڑیاں برآمد مقدمہ درج04). ٹالہی پولیس تھانے کی کاروائ اقدام قتل کےمقدمے میں ملزم عرض محمد ٹنگڑی گرفتار، مزید تفتیس جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button