کرائمز

ملتان :خاتون ٹیچر صفورا کے قتل کا ملزم گرفتار

ملتان (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) خاتون ٹیچر صفورا کے قتل کا ملزم گرفتار، تھانہ شاہ شمس پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عون اشرف اور مقتولہ کے والد ایک ہی محکمے میں ملازمت کرتے تھے جس وجہ سے دونوں خاندانوں کا ایک دوسرے کے آنا جانا تھا ملزم خاتون سے شادی کرنا چاہتا تھا تعلقات خراب ہونے پر ملزم نے پسٹل کے فائر سے قتل کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button