کرائمز

لاہور :دھاتی ڈور و پتنگوں کے آن لائن کاروبار والوں کی شامت

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ڈاکٹر عثمان انور نے کہاکہ دھاتی ڈور و پتنگوں کے آن لائن کاروبار میں ملوث عناصر کو بھی قانون کی گرفت میں لایا جائے، والدین، اساتذہ اور سول سوسائٹی خطرناک کھیل اور کاروبار کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ رواں سال صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران 11863 ملزمان گرفتارہوئے، 11248 مقدمات درج کئے گئے، 10686 مقدمات کے چالان جمع کروائے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button