کرائمز

لاہور: دوہرے قتل کا اشتہاری ملزم ہنگو سے گرفتار کرلیا گیا

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) جوہر ٹاون پولیس نے دوہرے قتل کا اشتہاری ملزم خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو سے گرفتار کرلیا انچارج انویسٹی گیشن جوہر ٹاؤن معظم الیاس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزم کو خیبر پختونخواہ ضلع ہنگو سے گرفتار کیا،انچارج انویسٹی گیشن معظم الیاس اشتہاری ملزم رضا حسین 2020 سے پولیس کو دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،اشتہاری ملزم شہری شہزاد اور گلشیر کے ہمراہ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا۔ لین دین کے تنازعہ پر قتل کر کے فرار ہو گیا تھا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button