کرائمز

لاہور:کاہنہ انویسٹی گیشن کا تھانیدار جعل سازی میں ملوث نکلا

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) کاہنہ انویسٹی گیشن کا تھانیدار جعل سازی میں ملوث نکلا سب انسپکٹر محمد نواز عظیم کیخلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج ہوگیا۔ سب انسپکٹر کیخلاف مقدمہ جعلی عدالتی ریمانڈ فارم بنانے پر درج کیا گیا،سب انسپکٹر نے جعلی ریمانڈ فارم بنا کر محکمے اور عدالت کیساتھ جعل سازی کی۔ملزم کی غیر قانونی حراست پر پہلے ہی انچارج انویسٹی گیشن پر مقدمہ درج ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button