علاقائی خبریں

ڈینگی کے خلاف احتیاطی تدابیر نہ اختیار کرنے والوں کیلئیے کوئی رعائیت نہیں ہے

گوجر خان (ضیا رشید )ڈینگی کے کیسوں میں اضافہ کے بعد محکمہ صحت کی کاروائیوں میں تیزی ۔ گوجر خان میں چوہدری محمد عثمان ہیلتھ انسپکٹر کا جی ٹی روڈ گوجرخان مختلف مقامات کا اچانک دورہ ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر اولیو ہوٹل اور ایک ماربل فیکٹری سیل کوٹہ ہوٹل ‘ بریانی شاپ اور ٹوٹل سپارکو کا چالان کیا گیا ۔ڈینگی ایک موذی وبا ہے اسکے خلاف احتیاطی تدابیر بہت ضروری ہیں۔ عوام کو چاہئیے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اس موذی مرض کے خلاف اپنا کردار ادا کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button