کرائمز

مانگا منڈی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مانگا منڈی(سید ناظم رضا نقوی ) ملتان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد موقع سے فرار ھو گئے ، نامعلوم افراد نے جان بحق ہونے والے شخص کو 6 گولیاں ماریں ،ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا، مقتول کی شناخت محمد اعظم چشتی کے نام سے ھوئی قصور کے علاقہ راجہ جنگ کا رہائشی تھا ،مقتول پانچ بچوں کا باپ اور فیکٹری ملازم تھا ،مانگا منڈی پولیس نے موقع سے گولیوں کے خول اکٹھے کرکے کاروائی شروع کر دی ، ریسکیو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button