علاقائی خبریں

جماعت اسلامی زون 165 کے زیر اہتمام البرکت پیلس میں اجلاس کا انعقاد

رائے ونڈ (سید وقار عظیم سے) جماعت اسلامی زون 165 کے زیر اہتمام البرکت پیلس میں خصوصی اجتماع ارکان ہوا۔ رائے ونڈ اور مضافات سے ارکان و امیدواران کی شرکت، علاقہ میں تنظیمی کام کی وسعت اور "حق دو عوام کو تحریک” کو کامیاب بنانے کے لئے حکمت عملی پیش کی گئی۔ تقریب سے قیم ضلع غربی لاہور سید علی ارتضی حسنی ،امیر زون 165 رانا محمد اصغر نے خصوصی ہدایت پیش کیں۔ جبکہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا آن لائن خطاب اور بریفنگ بھی ہوئی۔ امیر جماعت رائے ونڈ حکیم نزیر احمد، سید وقار عظیم ، عابد حسین، ظہیر بابر، مہر غلام عباس، یونس انصاری، میاں جمیل، حماد احمداور خالد منور کی شرکت۔ سرور شاہین سی ای او برکت پیلس کی طرف سے انتظامات اور کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button