کرائمز

مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کی کاروائی ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کی کاروائی ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

لاہور (بیورورپورٹ )سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کی کاروائی ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار۔ملزم کو خفیہ اطلاع پر منشیات سمیت گرفتار کیا۔زاہد رزاق منشیات فروشی کے مکروہ دہندہ میں متعدد بار جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔ملزم زاہد رزاق کے قبضہ سے 1500 گرام چرس برآمد مقدمہ درج ایس پی سدرہ خان کی مصطفیٰ ٹاؤن پولیس و ٹیم کو شاباش انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے, ایس پی صدر سدرہ خان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button