کرائمز

سیالکوٹ :خواجہ صفدر روڈ کی خستہ حالی، عوام شدید اذیت کا شکار

سیالکوٹ ( بیورورپورٹ)خواجہ صفدر روڈ کی خستہ حالی، عوام شدید اذیت کا شکار،سیالکوٹ کی اہم شاہراہ خواجہ صفدر روڈ کی ابتر حالت کے باعث شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ جگہ جگہ گڑھے، ٹوٹ پھوٹ اور ناقص سڑک کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے جبکہ روزمرہ سفر کرنے والے شہری، طلبہ اور مریض ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔ علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر خواجہ صفدر روڈ کی تعمیر و مرمت کرائی جائے کیونکہ عوام مزید ذلت اور پریشانی برداشت نہیں کر سکتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button