کرائمز
1کلو 320گرام چرس برآمد ملزم گرفتار
راولپنڈی (کرائم پوائنٹ) تھانہ دھمیال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بہترین کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے چوکی انچارج تفتیشی ایس آئ آفیسرساجد حسین شاہ تھانہ گرجا دھمیال نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم محمد بلال ولد غلام قادر سکنہ گرجا گاؤں راولپنڈی سے گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے 1کلو 320گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا اور مزید کاروائی کا اغاز کر دیا۔