کرائمز
ڈکیت گینگ گرفتار، موٹرسائیکلیں نقدی، اسلحہ برآمد، مقدمات درج
لاہور/ نادر آباد(آئی این پی) نادر آباد پولیس نے ڈکیتی کی ورداتوں میں ملوث ملزمان زوہیب اور آصف کو گرفتار کر کے ملزمان سے 4 موٹر سائیکلیں، نقدی، 2 پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ملزمان نے دوران تفتیش جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں گن پوائنٹ پر وارداتیں کر کے فرار ہونے کا اعتراف کیا جبکہ برآمد ہونے والی موٹر سائیکلیں پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھیں