کرائمز

پولیس کی کارروائیاں، منشیات برآمد 5ملزمان گرفتار، مقدمات درج

لاہور/سٹی کوتوالی(آئی این پی)آرگنائزڈکرائم نارکوٹکس انویسٹی گیشن یونٹ نارتھ سٹی کوتوالی نے 5منشیات فروش گرفتار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق این آئی یو نارتھ نے کامیاب کارروائیوں میں 17کلو چرس، 5کلو افیون 3کلو ہیروئن برآمد کرکے ملزمان عمران علی، غلام مصطفٰ، محمد عدنان، شبیر حسین اور احمد حسن کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔ ترجمان کا کہناہے کہ ملزمان لاہور کے تعلیمی اداروں اوردیگرمقامات میں منشیات فروخت کرتے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button