کرائمز
غازی آباد پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق غازی آباد پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی کی وراداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ چاند اور نعیم کو گرفتار کر کے ملزمان سے 5 موٹرسائیکلیں، نقدی، پستول اور گولیاں برآمد کر کے ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔