کرائمز
مجرم کی بریت کی اپیل خارج سزائے موت عمرقید میں تبدیل
لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سزائے موت کے مجرم کی بریت اپیل خارج کردی، عدالت نے مجرم محمد آصف کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سزائے موت کے مجرم کی بریت اپیل خارج کردی، عدالت نے مجرم محمد آصف کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔