کرائمز

پولیس نے دو مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ ڈاکووّں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے نور پور قبرستان کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے 2 مبینہ ڈاکوئوں شہباز اور آصف کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جن کی تلاشی کے دوران اسلحہ، موبائل،موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button