کرائمز
دوران سنیپ چیکنگ کار سے 450 لیٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار
ننکانہ /شاہکوٹ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ڈی پی او ننکانہ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری، تھانہ سٹی شاہکوٹ پولیس نے شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی، دوران سنیپ چیکنگ کار سے 450 لیٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار، ضلع جھنگ کے رہائشی بدنام زمانہ منشیات فروش فخر عباس کے خلاف مقدمہ درج،شراب کی فروخت اور شراب نوشوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا، ضلع کو منشیات سے محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے۔ ڈی پی او سید ندیم عباس