کرائمز

مختلف کاروائیوں کے دوران 05 مقدمات درج 05 ملزمان گرفتار

لودھراں(محمد اعجاز انصاری)وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او کامران ممتاز کی زیر قیادت ضلعی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے ترجمان پولیس کے مطابق مختلف کاروائیوں کے دوران 05 مقدمات درج کرکے 05 ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان سے 600 گرام چرس 01 کلاشنکوف، 01 کاربین 01 ریوالور اور 06 گولیاں بھی برآمد کیں کاروائی کے دوران 09 اشتہاری مجرمان 02 عدالتی مفرور اور08 ٹارگٹ ایفنڈر بھی گرفتار کیا گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button