کرائمز

سب انسپکٹرکے بیٹےکی کیپٹن بننےپر ڈی پی اوکانیک خواہشات کااظہار

لودھراں(محمد اعجاز انصاری)سب انسپکٹر کے بیٹے کی کیپٹن بننے پر ڈی پی او کا نیک خواہشات کا اظہار ڈی پی او کامران ممتاز کی سب انسپکٹر ملک جاوید کے بیٹے کو پاک فوج میں کیپٹن بننے پر مبارکباد ڈی پی او کامران ممتاز نے سب انسپکٹر سے خصوصی گفتگو میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ڈی پی او لودھراں کامران ممتاز نے کہا یقیناً پولیس اہلکار اور اسکی فیملی کیلئے یہ خوشی کا موقع ہے سب انسپکٹر ملک جاوید کے بیٹے کی کامیابی والدین کے لیے باعثِ فخر ہے پاکستان کی تمام فورسز ملک و قوم کے تحفظ اور خدمت میں کوشاں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button