کرائمز

دہلی گیٹ واقعہ سے تین روز بعد مزید تین لاشیں برآمد

شجاع آباد(کرائم رپورٹر) شجاع آباد ملتان دہلی گیٹ میں آتش بازی والے دھماکہ کے مقام سے مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپکے تحت تین روز بعد مزید تین لاشیں برآمد کرلی المیہ یہ ہے کہ انتظامیہ نے ملبہ ہٹائے بغیر آپریشن کلوز کردیا تھا مقامی لوگوں نے انسانی اعضاء کی بدبو آنے پر دوبارہ آپریشن شروع کردیا ہے مقامی لوگوں کا کہنا ہے ملبہ تلے مزید لاشیں دبے ہونے کا خدشہ ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button