کرائمز
لاہور :ریکارڈ یافتہ منشیات فروش منور عرف منا گرفتار
لاہور / ملت پارک (کرائمز پوائنٹ )ملت پارک پولیس کی کارروائی،ریکارڈ یافتہ منشیات فروش منور عرف منا گرفتار،سنیپ چیکنگ کے دوران منشیات فروش منور کے قبضہ سے 1360 گرام چرس برآمد ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،ایس پی اقبال ٹاؤن کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی پر ملت پارک پولیس کو شاباش ،انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے اقبال ٹاؤن ڈویژن میں کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ایس پی محمد سلمان لیاقت