کرائمز

چھانگا مانگا: خطرناک ڈکیت کے 5 ارکان گرفتار ، مال مسروقہ برآمد

چھانگا مانگا(سہیل الطاف خاں )پولیس تھانہ چھانگا مانگا کا ڈاکوؤں کے خلاف کریک خطرناک 5 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار ,ایس ایچ او عامر خاں کی سربراہی میں انچارج چوکی بھوئے آصل مدثر محبوب جٹ کی بڑی کاروائی ,ڈکیت گینگ سے لاکھوں روپے نقدی ،ناجائز اسلحہ برآمد ،گرفتار ڈاکوؤں نے چھانگا مانگا اور گردونواح میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ،ڈی پی او قصور عیسیٰ خاں سکھیرا نے تھانہ چھانگا مانگا کو کامیاب کاروائی پر شاباش دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button