کرائمز
پٹرولنگ پولیس نے ملزمان کو گرفتارکر کے حوالہ پولیس کر دیا
پاکپتن(غلام رسول قادری)چوکی انچارج اشفاق جٹ کی سربراہی میں پٹرولنگ پولیس اے ایس آئی محمد علی شاہ، ہیڈ کانسٹیبل شکیل انجم، ہیڈ کانسٹیبل محمد سہیل نے لاہور سے چوری شدہ گاڑی پکڑ لی،پٹرولنگ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا، مقدمہ درج،لاہور سے چوری شدہ ویٹز کار کو برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کروایا۔