کرائمز

کاہنہ:15 سالہ لڑکے سے بدفعلی،ہسپتال منتقل جانبر نہ ہو سکا

لاہور /کاہنہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )15 سالہ لڑکے سے زیادتی کے بعد پریشر سے ہوا بھرنے کا واقعہ،کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ،ظہور ڈائی فیکٹری میں ملزم شہروز نے حسن علی سے پہلے جنسی زیادتی کی ،زیادتی کے بعد ملزم نے حسن علی کے پیچھے پریشرپائپ سے ہوا بھردی،حسن علی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جانبر نہ ہو سکا،ہوا کے پریشر سے 15 سالہ حسن علی کا معدہ پھٹ گیا تھا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن ،واقعہ کا مقدمہ درج، ملزم جینڈر سیل کے حوالے ۔ایس پی اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button