کرائمز
رجسٹری برانچ کرپشن کا گڑھ بن چکی ہے ، نوٹس کی اپیل
وہاڑی(گلزاراحمدسے) رجسٹری برانچ کرپشن کا گڑھ بن چکی ہے زرائع کے مطابق تحصیل دار فی رجسٹری 20 سے 50 ہزار رشوت لے کر بیان لیتا ہے شہریوں کا کہنا ہے بغیر پیسوں کے اعتراضات لگا کر زلیل وخوار کیا جاتا ہے جب کہ رشوت دینے والوں کا کام فوری ہو جاتا ہے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، اسسٹنٹ کمشنر ، ودیگر سے مطالبہ کیا ہے خفیہ مانیٹرنگ کروا کر دیکھ لیں تحصیل آفس میں ماہانہ کروڑوں روپے کی کرپشن سرکاری خزانے کو جانے والی رقم خُرد برد on روڑ کمرشل اراضی بھاری رقم وصول کر کے off روڑ رجسٹریاں کی جانے لگی رجسٹری برانچ کا ریکارڈ اور موقع چیک کرنے کا مطالبہ کرپٹ ملازمین کے خلاف فوری کاروائیاں عمل میں لائیں جائیں