کرائمز

دو دن قبل اغواء ہونے والا بچہ اسامہ بعمر 12 سال کو بازیاب

راجن پور ( اصغر جوگیانی ) راجن پور پولیس کی کامیاب کاروائی ، دو دن قبل اغواء ہونے والا بچہ اسامہ بعمر 12 سال کو بازیاب کرا لیا گیادو دن قبل تھانہ صدر راجن پور موضع فتح پور کی حدود سے محمد اسامہ ولد محمد اقبال بعمر 12 سال کو نامعلوم ملزم کی جانب سے اغواء کیا گیا تھاڈی پی او دوست محمد کی جانب سے مغوی کی بازیابی کیلئے ایس ایچ او تھانہ صدر راجن پور کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی پولیس ٹیم کی جامع حکت عملی کی بدولت اغواء کار کو فیصل آباد سے ٹریس کر کے ریڈ کیا گیا ، کامیاب ریڈ کے نتیجے میں مغوی اسامہ کو بازیاب کرا لیا گیادوران ریڈ اغواء کار ملزم جاوید گرفتار ، قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ڈی پی او دوست محمد کی جانب سے پولیس ٹیم کو شاباش پولیس کی کامیاب اور مؤثر شاندار کاروائی پر اہل علاقہ کی جانب سے پولیس کو خراج تحسین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button