کرائمز

رائیونڈ پولیس نے 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

رائیونڈ پولیس نے 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

رائےونڈ (کرائمز پوائنٹ )گرفتار ملزمان میں زمان اور نوید حسین شامل ہیں ،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ،ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹتے اور فرار ہو جاتے تھے ،ملزمان کے قبضہ سے چھنی گیی 3 عدد موٹر سائیکل’3 تولہ سونا ، موبائل اور ہزاروں روپے نقدی برآمد،،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 02 پسٹل اور گولیاں بھی برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج, ایس ایچ او رائیونڈ ،ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ، ڈکیت اور چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر سدرہ خان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button