کرائمز

تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا

مانگامنڈی( نمائندہ خصوصی + نامہ نگار) مانگا منڈی ہسپتال روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سوار کے اوپر چڑھ گئی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہونیوالے 27 سالہ محمد اسلام کے نام سے شناخت ہوئی محمد اسلام نواحی گاؤں مدکے کا رہائشی بتایا گیا تھانہ مانگامنڈی پولیس موقع پر پہنچ گئی نعش کو ہسپتال منتقل کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button