کرائمز

فاروق آباد درجنوں مقدمات میں مطلوب منشیات سمگلر گرفتار ب

فاروق آباد(ملک کامران آزاد سے) فاروق آباد درجنوں مقدمات میں مطلوب منشیات سمگلر گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد ،مقدمہ درج۔ تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی تھانہ سٹی فاروق آباد پولیس نےمنشیات فروش بدنام زمانہ محمد عتیق سے 1350 گرام ہئیرون برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button