کرائمز
ڈاکوؤں اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک
عارف والا/قبولہ شریف (حافظ غلام مصطفیٰ وٹو )تھانہ قبولہ کے علاقہ چک 20 کے بی میں مبینہ پولیس مقابلہ ۔ڈاکوؤں اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک قبولہ پولیس کا اے ایس آئی مرشد شاہ زخمی زخمی اے ایس آئی ہسپتال منتقل پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی پولیس تھانہ قبولہ مصروف تفتیش