کرائمز

گھوٹکی پولیس کی روپوش اشتہاری افراد کے خلاف کاروائیاں

گھوٹکی( فداحسین رند)ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا تھانہ یارو لنڈ پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،نزد پیر بری سے کرائم نمبر 18/2022 دفعہ 324 ت پ اور کرائم نمبر 11/2023 دفعہ 324 ت پ تھانہ یارو لنڈ کے کیسز میں اشتہاری ملزم اللہ ورایو ولد داد محمد بوزدار سکنہ گوٹھ ماندھل بوزدار کو گرفتار کر لیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button