کرائمز
موٹر سائیکلوں میں تصادم دو افراد شدید زخمی ریسکیو کا بروقت رسپانس
جہانیاں(روشن علی واثق ) 109 موڑ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو افراد شدید زخمی ریسکیو کا بروقت رسپانس تحصیل جہانیاں 109 موڑ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو افراد شدید زخمی ریسکیو کا بروقت رسپانس فسٹ ایڈ کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا زخمیوں میں محمد علی ولد محمد افضل 148 ٹن آر اور محمد فریاد ولد عبد الستار 106 ٹن آر شامل ہیں حادثہ موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے سے پیش آیا ریسکیو کے بروقت رسپانس پر موقع پر موجود عوام نے ریسکیو اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا