کرائمز

سید نعیم اکرم کا پریس کلب سندر ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور /سندر ( سید نعیم اکرم ) پریس کلب سندر لاہور کے سابق ڈپٹی چیف آرگنائزر سید نعیم اکرم کی جانب سے عشائیہ دیا گیا جس میں سابق صدر ملک شرافت علی بابو، نمبردار راجہ ابرار اقبال سینئر نائب صدر عبدالرشید مغل، نائب صدر خادم حسین تبسم،سیکرٹری ایجوکیشن عمران عباس غدیری نے شرکت کی علاقائی مسائل، سیاسی صورتحال اور پریس کلب سندر لاہور کی باڈی کے بارے میں مشاورت کی گئ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button