چوبیس گھنٹوں سے پہلے کام نا ہوا تو مستعفی ہو جاؤں گا :اختر بھنڈر
گوجرانوالہ(اخلاق اپل سے)شیر گوجرانوالہ صدر انجمن پٹواریاں چوہدری اختر بھنڈر کا اے ڈی سی آر شبیر حسین بٹ کو تاریخ میں پہلی مرتبہ بننے والے میٹنگ ہال کا موائنہ کروتے ہوئے خوبصورت ہال لاجواب ٹرائلز خوبصورت نرم صوفے 50 افراد سے زائد افراد کے بیٹھنے کی جگہ دیکھ کر اے ڈی سی آر آفیسر شبیر حسین بٹ کی صدر چوہدری اختر بھنڈر کو نیک کام کرنے میں شاباش ویلڈن چوہدری اختر بھنڈر لاجواب فلاحی کام کرنے پر آپ نے اصل صدر ہونے کا نامکمن کو مکمن کر دیکھایا امید کرتا ہوں آپ اپنے عہدے کا استعمال درست کریں گےتفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سٹی کے 11 پٹوارخانے جبکہ صدر کے 64 پٹوارخانے دوردراز علاقوں میں تعینات پٹواری تحصیلدار کو ملنے کے لئے جب آتے تو تحصیلدار کے کمرہ میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے پٹواریوں اور منشی صاحبان کئی طویل ترین گھنٹے کھڑے ہو کر انتظار کرتے اور گرمی سردی کے موسم میں بے یارو مددگار رہتے صدر انجمن پٹواریاں چوہدری اختر بھنڈر کے دل میں خیال پیدا ہوا اور پٹواریوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنا اپنی اولین ترجیحات میں شامل کیا اور پٹواریوں کے مورل کو بلند رکھنے کی خاطر اپنی جیب سے اور دوستوں کے تعاون سے پٹواریوں کا میٹنگ ہال کا سنگ بنیاد رکھ دیا نیت صاف تھی اور مخالفت بھی صبرو تحمل سے برداشت کی اور قلیل عرصے میں اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے انجمن پٹواریاں صدر چوہدری اختر بھنڈر ضلع جنرل سیکرٹری چوہدری افتخار احمد بھنڈر اور جنرل سیکرٹری قیصر محمود گورائیہ نائب صدر نوجوان پٹواری سید شہباز حسین نے تمام رجیم کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے تعاون کیا جنہوں نے تعاون نہیں کیا انکا بھی شکریہ میں نے کچھ عرصہ بعد ریٹائرڈ ہو جانا ہے مگر آنے والے نئے پٹواری اور منشی صاحبان اور ان کے مہمان وی آئی پی ہال میں ہر طرح کی سہولیات موجود ہونے پر ہال میں بیٹھ کر عزت کے ساتھ تحصیلدار کا انتظار کرتے ہیں اور ساتھ آنے والے مہمان آرام دہ صوفوں پر سکون محسوس کرتے ہیں اور مہمانوں کی خاطر توازہ بھی کی جاتی ہے اور تمام جملہ اسٹاف کو گرمی سردی کا سکون میسر ہوگیا صدر انجمن پٹواریاں چوہدری اختر بھنڈر اور چوہدری افتخار بھنڈر، جنرل سیکرٹری قیصر محمود گورائیہ ،نوجوان پٹواری نائب صدر سید شہباز حسین سیمت تنظیم کے تمام افراد کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے،، مزید صحافی کے سوال پر صدر صاحب نے جواب دیا میں نے ریٹائرڈ ہوجانا ہے مگر تمام پٹواری اور آنے والے نوجوان پٹواری فیصلہ کریں گے کہ بطور صدر میرا کام پٹواریوں کے لئے مفید رہا یا نہیں اور آنے والے وقت میں پٹواریوں کے لئے اور انکے بچوں کے لئے خصوصی پلان تیار کیا ہے جلد خوشخبری سنائی جائے گی تمام پٹواری اپنی رجیم پر اعتماد کریں انشاءاللہ عزوجل پٹواریوں کو احتسابی ادارے بلیک میل نہیں ہونے دیں گے اور ہر فورم پر پٹواری بھائیوں کے ساتھ رجیم جانی مالی لحاظ کے ساتھ کھڑی ہے اور رجیم پر بھروسہ کریں اور جتنا وقت میرے پاس ہے تاریخی کام پٹواریوں کے حق میں کروں گا چوبیس گھنٹے میرا نمبر اوپن ہے پٹواری صاحبان اپنے مسائل بھروسہ رکھ کر بیان کریں انشاءاللہ عزوجل میرے اقتدار میں کوئی مایوس نہیں ہو گا اور غلط اور صحیح کا فیصلہ آنے والے پٹواری کریں گے چوہدری اختر بھنڈر بطور صدر پٹواریوں کی اور انکی فیملی کی فلاح وبہبود کیلئے کام جاری رکھے گا۔۔۔۔صحافی کے سوال کیا تو کس طرح سب کچھ نا ممکن کو ممکن کردیکھایا مسکراتے ہوئے کہا کہ میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل لوگ ملتے گئے قافلہ بنتا گیا صحافی نے سوال کیا پٹواریوں کے لئے کیا پیغام ہے تو چہرہ پر مسکراہٹ کے ساتھ سوال کا جواب دیا، الله پاک کا شکر ادا کرتا ہوں میرے ساتھی خاندانی وراثتی زمینوں کے مالک ہیں ریاض گورایہ اور ہردل عزیز عمران پٹواری جیسے مخلص دوست ہیں جانی مالی لحاظ سے تمام پٹواری اگر کوئی بھی ادارے یا نیم سرکاری ادارے یا پرائیویٹ افراد بلاجواز تنگ کریں تو رجیم پر اعتماد کریں اور فوری طور پر رجیم سیمت سنیر کے نوٹس میں بات لائیِں چوبیس گھنٹوں سے پہلے کام نا ہوا تو صدر کے عہدے سے مستعفی ہو جاؤں گا صدر کا عہدہ دولت کمانے کی غرض سے نہیں آیا صرف پٹواریوں کے حقوق کی جنگ اور پٹواریوں کے ساتھ مل کر تمام حقوق حاصل کریں گے انشاءاللہ