کرائمز

لاہور :بابوصابو سے موٹروے جانب اسلام آباد ٹریفک کیلئے بند

لاہور (امجد منج سے )شاہدرہ،سگیاں،ٹھوکر نیاز بیگ سے ٹریفک شہر میں باآسانی آ/جا رہی ہے،لاہور میں انٹری پوائنٹس سے ٹریفک معمول کے مطابق داخل ہورہی ہے،شہر بھر میں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے،بابوصابو سے موٹروے جانب اسلام آباد ٹریفک کیلئے بند ہے،بابوصابو جانب ٹھوکر نیاز بیگ موٹروے کھلی ہے،لاہور رنگ روڈ مکمل بند، سروس روڈ کھلی ہے،شہری سفر کرنے سے پہلے پیلپ لائن 15 سے راہنمائی لیں، ترجمان ٹریفک پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button