کرائمز
لاہور/شاہدرہ ٹاون :سر عام سٹے بازی کرنے والے 8 ملزمان گرفتار
لاہور / شاہدرہ ٹاون (امجد منج سے )شاہدرہ ٹاؤن پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن گلی میں کے باہر بیٹھ کر سر عام سٹے بازی کرنے والے 8 ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے داو پر لگی 1 لاکھ 60 ہزاروں نقد رقم موبائل اور تاش کے پتے برآمد ملزمان کو خفیہ اطلاع پر تاش جواء کھیلتے گرفتار کیا گرفتار ملزمان میں امیر حمزہ، حارث، عدنان، علی رضا اور عمیر سمیت دیگر شامل مقدمہ درج،ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن ایس پی سٹی کی قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر سب انسپکٹر ندیم اور ٹیم کو شاباشقمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں،ایس پی سٹی