کرائمز

ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کو سنگین بیماریوں کے علاج کیلئے مزید تقریبا 18 لاکھ روپے جاری کر دئیے،ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب کے کانسٹیبل شکیل احمد کو علاج معالجے کیلئے 05 لاکھ روپے دئیے گئے،اے ایس آئی عمران خالد کو اوپن ہارٹ سرجری کے اخراجات کیلئے 02 لاکھ روپے جاری ،اے ایس آئی بابر حیات کی اہلیہ اور سب انسپکٹر ظہور احمد کو طبی اخراجات کیلئے 01 لاکھ روپے فی کس دئیے گئے،ہیڈ کانسٹیبل عبد الطیف خان اور کانسٹیبل لطف اللہ کے اہل خانہ کو طبی اخراجات کیلئے 01 لاکھ روپے فی کس دئیے گئے،ہیڈ کانسٹیبل محمد یوسف اور ڈرائیور کانسٹیبل محمد ارشد کو طبی اخراجات کیلئے 01 لاکھ روپے فی کس جاری،کانسٹیبل سعید احمد اور کانسٹیبل محمد یاسین کی اہلیہ کو طبی اخراجات کیلئے 01 لاکھ روپے فی کس جاری،ملتان کے کانسٹیبل محمد شعیب کو نفسیاتی علاج کیلئے 01 لاکھ روپے دئیے گئے، سب انسپکٹر عبدالستار، کانسٹیبل ریاض حسین اور کانسٹیبل محمد اقبال کو طبی اخراجات کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے جاری،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مذکورہ بالا فنڈز میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کی سکروٹنی کے بعد جاری کئے،ہیلتھ مسائل کا شکار پولیس ملازمین کی ویلفیئر اولین ترجیح، مزید اقدامات جاری رہیں گے۔ ڈاکٹر عثمان انور ،پولیس ویلفیئر فنڈ اور ذرائع سے طبی مسائل کا شکار ملازمین کو ہر ممکن تعاون جاری رہے گا۔ آئی جی پنجاب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button