کرائمز

اوکاڑہ :خدمت مرکز ویری فیکیشن معاملہ ، اشتہاری ملزم گرفتار

اوکاڑہ ( کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) خدمت مرکز ویری فیکیشن ، اشتہاری ملزم گرفتار ملزم نے بیرون ملک سعودی عرب جانے کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے پولیس خدمت مرکز اوکاڑہ آیا سسٹم میں انٹری کرنے پر ملزم مقدمہ نمبر 1618/24 مورخہ 13.07.2024جرم489Fت پ تھانہ بٹالہ کالونی ضلع فیصل آباد میں مجرم اشتہاری پایا گیاپولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے خدمت مرکز ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button