کرائمز

سوات،گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی ،قابو پا لیا گیا

سوات (نامہ نگار)سوات کے علاقے مٹہ میں مالک جان کے گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کے کنٹرول روم نے فوری طور پر اسٹیشن مٹہ کی فائرفائیٹرز ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فائر فائٹنگ وہیکل کی مدد سے بروقت اور منظم کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔کارروائی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور املاک کو مزید نقصان سے محفوظ رکھا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button