کرائمز

ملزم یوسف کے قبضہ سے 10 کلو سے زائد چرس برآمد

اوکاڑہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) اوکاڑہ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدکر کے منشیات فروش گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ستگھرہ پولیس کی کامیاب کارروائی ۔ایس ایچ او علی رضا شاہ کی سربراہی میں پولیس نے منشیات فروش کوگرفتار کر کے چرس برآمد کرلی پولیس نے ملزم یوسف کے قبضہ سے 10 کلو سے زائد چرس برآمد۔ ملزم کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ، مزید تفتیش جاری ہے۔ منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں ، نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ، معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم پورا کر کے رہیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button