کرائمز

مامونکانجن : نقب زن موبائل فونز ، اسسیسریز لیکر فرار

ماموں کانجن(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ماموں کانجن،نامعلوم چور موبائل شاپ کو نقب لگا کر لاکھوں کے موبائل فون،ایسسریز چوری کر کے فرار،پولیس نے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی تفصیلات کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گائوں 53/2ٹکڑا میں نامعلوم چوروں نے رات کی تاریکی میں محمد علی ولد مشتاق کی موبائل شاپ کو نقب لگا کر دوکان میں موجود موبائل ڦون،موبائل اسیسریز ،نقدی وغیرہ مالیتی لاکھوں روپے چوری کر کے فرار ہوگئے متاثرہ شخص نے نامعلوم چوروں کیخلاف تھانہ ماموں کانجن میں درخواست دائر کردی پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button