کرائمز

اورنگی پولیس ، کلادم تنظیم کا بھتہ خور اسلحہ سمیت گرفتار

اورنگی (مرید حسین باجوہ )ویسٹ،‌ تھانہ اورنگی پولیس نے کلادم تنظیم کے بھتہ خور کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کا نام بھتہ خوری کی انفارمیشن رپورٹ (IR) میں بھی شامل تھا،پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کے دوران ملزم شاہد خان عرف گھوڑا ولد عبدالمجید کو گرفتار کیا،گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی،گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے،گرفتار ملزم قبل از بھی سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی ،ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button