علاقائی خبریں

آپاشی عملداران کی ھٹ دھرمی ، فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ

عمرکوٹ ( ڈاکٹر ایم لال واگھانی) سامارو لولاں کے پانی کا مسئلہ /آپاشی عملداران کی ھٹ دھرمی کی ہے کہ صرف سب ڈويزن سامارو کو جان بوجھ کر سکایاا جارہا ہے اور فصل تباھ کرنے، ہیں مال مويشی مارنا ہے کاشتکار .هاری کنگال کرنا ہے ایک شازش تحت سامارو میں 28 هتھرادو جا بوجھ کر ڪوڙيون وارابندياں کی گئی ہیں کوئی بھی شيڈول نہیں. دوسری جانب سات اآٹھ. اور 15. پانی دیا پر یہاں سامارو میں ماہ وار وارابندی کرکے ظلم کیا جارہا ہے اب برداشت نہیں ہوگا، پانی تو پانی ہوگا ظلم ختم نهیں کیا ہے شٽربند هڙتال کرکے روڈ بلاک کرنے کے بعد احتجاجی تحريک چلانے جاے گی لولاں کے کاشتکار ڈاکٹر ثناولله آرائين کا احتجاج دوران تلخ بات چیت.

سامارو لولاں شاخ کے آبادگار هاری پانی’ نا ملنے پر سراپا احتجاج بنے ہوئے بڑی تعداد میں کاشتکار لولان شاخ کے متھرائو ريگيوليٹر 65 پر پهنچ کر کاشتکار وں نے ابنے مدد خود تحت شاخ کهول دی
28 پانی’ ہونے کی وجہ سے پينے کے پانی بھی نہیں مل رہا
کسانوں کا مویشی مال پیاس میں مرڻ لگا ہے
لولان شاخ پر کھڑے هزاروں ايکڑ پر کھڑی فصل کپاس مرچی سبزیاں گنا سوک کر تباهه ہونے لگے
کاشتکار وں نے مطالبہ کیا کہ ت ڈائريکٹر اشفاق نوح ميمن کو هٽانے کا مطالبہ کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button